ZAFAR IQBAL - 1 (Total 8 parts) BBC Urdu Aur Janab Anwar Sen Rai kay Shukriye kay saath.

 

ملاقات اور تصاویر: انور سِن رائے

اپنی تمام شاعری منسوخ بھی کر سکتا ہوں: ظفر اقبال
سوال: ظفر اقبال صاحب! اب کم و بیش نصف صدی ہونے کو ہے آپ کی شعر گوئی کو اور اس دوران آپ نے شاید سب سے زیادہ لکھا ہے، تو کیا ہے، جو آپ کو سب سے […]

ZAFAR IQBAL -2

 

غزل ایک میکانکی عمل

سوال: غزل کے تخلیقی عمل کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟
ظفر اقبال: دیکھیے غزل کے لیے میرا ایک اپنا طریقۂ واردات ہے۔ وہ یہ ہے کہ میں غزلوں کے سیٹ بناتا ہوں، مثلاً ایک غزل کہی ہے میں نے ایک زمین میں، تو اس کا قافیہ بدل کر میں […]

ZAFAR IQBAL - 3

 

تخلیقی قوت یا پیرایۂ اظہار

سوال: لیکن یہ جو آپ نے زبان کے ساتھ کیا ہے یا آپ کہتے ہیں کہ تجربہ کیا ہے یا اسلوب اختیار کیا ہے۔ آپ اس سے مطمئن ہیں؟
ظفر اقبال: مطمئن اس لیے کہ میں نے اس سے بہت کام لیا۔ میرے پاس کوئی گیدڑ سنگھی اس کے علاوہ […]

ZAFAR IQBAL - 4

 

مراکز کی نسبت مفصل

سوال: تو کیسے الگ کرتے ہیں آپ پیرایۂ اظہار کو اور نفسِ مضمون کو؟
ظفر اقبال: دیکھیں نفسِ مضمون جو ہے وہ بذاتِ خود زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ آپ کا پیرایۂ اظہار جس کے بننے میں الفاظ کا، الفاظ کی دروبست کا، الفاظ کی ترتیب کا اور الفاظ کے استعمال […]

ZAFAR IQBAL - 5

 

اگر شاعری نہ کرتا

سوال: اور اگر آپ شعر نہ کہتے تو یہ ضرورت جو شعر کہنے سے پوری ہوتی ہے وہ کیسے پوری ہوتی؟
ظفر اقبال: ہو سکتا ہے کہ یہ ضرورت پھر پیدا ہی نہ ہوتی۔ کیوں کہ شعر تب آتا ہے اگر اندر سے اُسے کہنے کی ضرورت محسوس ہو۔ ورنہ شعر […]

ZAFAR IQBAL _6

 

بچپن، شاعری، زندگی، خاندان

سوال: رائلٹی کو جو صورتِ حال پاکستان میں ہے کیا آپ اس سے مطمئن ہیں؟
ظفر اقبال: دیکھیں رائلٹی کی صورت یہ ہے کہ جو معروف پبلشر ہیں وہ رائلٹی وائلٹی نقد نہیں دیتے عام طور سے۔ شاعر کو تو رائلٹی تو وہ ویسے بھی نہیں دیتے اگر دیں بھی […]

Zafar Iqbal -7

 

ان گھڑ مقلدین کا سیلاب

سوال: عام طور پر اب آپ اپنا دن کیسے گذارتے ہیں؟
ظفر اقبال: آج کل تومیں تقریباً فارغ ہوں میری موومنٹ اور ایکٹیویٹی بھی زیادہ نہیں ہے۔ اگر میں جلدی سو جاؤں تو ڈھائی تین بجے میری آنکھ کھل جاتی ہے پھر مجھے نیند نہیں آتی۔ پھر صبح کے ایک […]

Zafar Iqbal

Home

News

Sport

Radio

TV

Weather

Languages

 

پانچ غزلیں

٭٭٭
یہاں سب سے الگ سب سے جدا ہونا تھا مجھ کو
مگر کیا ہو گیا ہوں، اور، کیا ہونا تھا مجھ کو
ابھی اک لہر تھی جس کو گزرنا تھا سروں سے
ابھی اک لفظ تھا میں، اور، ادا ہونا تھا مجھ کو
پھر اس کو ڈھونڈنے میں عمر ساری بیت جاتی
کوئی اپنی ہی گم […]